مندرجات کا رخ کریں

یونکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 21:11، 15 دسمبر 2009ء از TXiKiBoT (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (روبالہ جمع: fiu-vro:Unix)

یونکس ایک تعملیاتی نظام ہے جو کافی عرصہ سے اہم کاموں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ ابتدائی طور پر پیل لیبز(Bell Labs) نے اسے 1970 میں بنایا۔ انھوں نے اس کا سورس کوڈ بھی ساتھ ہی فراہم کر دیا۔

یہی وجہ ہے کہ یونکس کے سینکژوں نہیں تو درجنوں ورژنز منظرعام پر آگۓ ہیں، جو لاسنس کے تحت بنائے گئے ہیں۔ ابتداء میں یونکس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں عام طور پر تعلیم دینے کے لیے اور ریسرچ کے لیے استعمال ہوتا تھا۔

آج کل یونکس کی دو بڑی اقسام عام پائی جاتی ہیں۔

  1. وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں اے-ٹی اینڈ ٹی (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔جسے سسٹم وی(system V) کہا جاتا ہے۔
  2. دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ بی ایس ڈی یونکس (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔