مندرجات کا رخ کریں

ہدایتی طاقم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:53، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ہدایتی طاقم (instruction set) سے علم شمارندہ میں مراد ایسے ہدایت ناموں یا ہدایاتی فہرست اور ان کے متغیرین (variations) کے طاقم (set) کی ہوتی ہے کہ جن کو ایک عامل، اجری (execute) کر سکتا ہے۔