مندرجات کا رخ کریں

حائلی ریاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:42، 6 اگست 2022ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (مساوی زمرہ جات (3.3):+ 1 (زمرہ:سابقہ ممالک))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

حائلی ریاست یا فاصل ریاست (Buffer state) دو حریف یا ممکنہ طور پر معاندانہ عظیم تر طاقتوں کے درمیان واقع ایک ریاست ہے۔ اس کا وجود بعض اوقات ان طاقتوں کے درمیان تصادم ہونے سے بچاو کا مفہوم لیا جاتا ہے۔