"یونکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ne:युनिक्स |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
یونکس ایک [[ |
'''یونکس''' ایک [[اشتغالی نظام]] ہے جو کافی عرصہ سے اہم کاموں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ ابتدائی طور پر '''بیل لیبز'''(Bell Labs) نے اسے 1970 میں بنایا۔ انھوں نے اس کا مصدر رمز (source code) بھی ساتھ ہی فراہم کر دیا۔ |
||
یہی وجہ ہے کہ یونکس کے |
یہی وجہ ہے کہ یونکس کے سینکڑوں نہیں تو درجنوں نسخے منظرعام پر آگئے ہیں، جو اجازہ کے تحت بنائے گئے ہیں۔ اِبتداء میں یونکس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں عام طور پر تعلیم دینے کے لیے اور تحقیق کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ |
||
آج کل یونکس کی دو بڑی اقسام عام پائی جاتی |
آج کل یونکس کی دو بڑی اقسام عام پائی جاتی ہیں: |
||
# وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں '''اے-ٹی اینڈ ٹی''' (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا |
# وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں '''اے-ٹی اینڈ ٹی''' (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔ جسے سسٹم '''وی'''(system V) کہا جاتا ہے۔ |
||
# دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ بی ایس ڈی یونکس (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ |
# دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ بی ایس ڈی یونکس (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:اشتغالی نظامات]] |
||
[[ar:يونكس]] |
[[ar:يونكس]] |
نسخہ بمطابق 18:33، 28 اپریل 2010ء
یونکس ایک اشتغالی نظام ہے جو کافی عرصہ سے اہم کاموں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ ابتدائی طور پر بیل لیبز(Bell Labs) نے اسے 1970 میں بنایا۔ انھوں نے اس کا مصدر رمز (source code) بھی ساتھ ہی فراہم کر دیا۔
یہی وجہ ہے کہ یونکس کے سینکڑوں نہیں تو درجنوں نسخے منظرعام پر آگئے ہیں، جو اجازہ کے تحت بنائے گئے ہیں۔ اِبتداء میں یونکس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں عام طور پر تعلیم دینے کے لیے اور تحقیق کے لیے استعمال ہوتا تھا۔
آج کل یونکس کی دو بڑی اقسام عام پائی جاتی ہیں:
- وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں اے-ٹی اینڈ ٹی (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔ جسے سسٹم وی(system V) کہا جاتا ہے۔
- دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ بی ایس ڈی یونکس (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔