مندرجات کا رخ کریں

آزاد مصدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
اصطلاح term
آزاد مصدر open source

آزاد مصدر (انگریزی: open source) پیداوار اور ترقی کے لحاظ سے ایک فلسفہ ہے یہ جو آزاد تقسیم اور رسائی کو فروغ دیتی ہے - آزاد مصدر میں کئی تصور اور پيش نامے شامل ہیں -

تاریخ

وی آئی اے ایک آزاد مصدر ہارڈویئر

مفتوح مصدر کا تصور کمپیوٹر کی تخلیق سے قبل طویل عرصے سے موجود ہے -

سافٹ ویئر

بلینڈر ایک اطلاقی سوفٹویئر

اطلاقی سافٹ ویئر

7-زپ (انگریزی: 7-Zip)
بلینڈر (انگریزی: Blender)
ایکلپس (انگریزی: Eclipse)
جی آئی اپم پی (انگریزی: GIMP)
انک سکیپ (انگریزی: Inkscape)
موزیلا فائر فاکس (انگریزی: Mozilla Firefox)
کرومیم (انگریزی: Chromium)
موزیلا تھنڈر برڈ (انگریزی: Mozilla Thunderbird)
ناسا ورلڈ ونڈ (انگریزی: NASA World Wind)
اوپن آفس (انگریزی: OpenOffice)
پریسٹا شاپ (انگریزی: PrestaShop)
اے ڈی ایمپیر(انگریزی: ADempiere)
بصری تفہیم ماحول(انگریزی: VUE)

اشتغالی نظام

اینڈروئیڈ ایک مفتوح مصدر اشتغالی نظام

اینڈروئیڈ (انگریزی: Android)
فری بی ایس ڈی (انگریزی: FreeBSD)
لینکس (انگریزی: Linux)
اوپن انڈیانا (انگریزی: OpenIndiana)
ریکٹ او ایس (انگریزی: ReactOS)
ہائیکو (انگریزی: Haiku)

برمجہ زبان

پرل (انگریزی: Perl)
پی ایچ پی (انگریزی: PHP)
پائیتھون (انگریزی: Python)
روبی (انگریزی: Ruby)

معیل سافٹ ویئر

اپاچی (انگریزی: Apache)
ڈروپل (انگریزی: Drupal)
میڈیاوکی (انگریزی: MediaWiki)
مووڈل (انگریزی: Moodle)
ورڈپریس (انگریزی: WordPress)
ٹیپو3 (انگریزی: TYPO3)

بیرونی روابط