آپ کس چیز کی اطلاع دینا چاہتے ہیں؟
ویب سائٹ تفصیلات
ہمارے ذریعہ کسی ویب سائٹ کی تحقیق کرپانے کے لئے ہمیں اس کا پورا پتہ جاننے کی ضرورت ہے جسے یوآرایل کے طور پر جانا جاتا ہے جیسے کہ http://www.iwf.org.uk/what-we-do, www.iwf.org.uk/what-we-do or iwf.org.uk/what-we-do. آپ صفحے کے سب سے اوپر براؤزر میں اسے تلاش کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے پاس کوئی ایسی معلومات ہے جس سے آپ کے خیال میں ہمیں مدد مل سکتی ہے، جیسا کہ اس طرح کی وضاحت کہ جس مواد کی آپ اطلاع دے رہی ہے وہ ایک بڑی ویب سائٹ پر کہاں واقع ہے یا اس تک رسائی حاصل کرنے کے لئے صارف نام اور پاسورڈ، تو برائے مہربانی اسے تفصیلات کے خانہ میں شامل کریں۔
اگر آپ کو کسی دوسری ویب سائٹ کی اطلاع دینے کی ضرورت ہے تو برائے مہربانی ایک علیحدہ اطلاع دیں۔ برائے مہربانی تفصیلات کے خانہ میں لنکس چسپاں نہ کریں کیونکہ ان پر عمل کاری نہیں کی جائے گی۔
آپ کا شکریہ۔
ای میل تفصیلات
ذیل میں درج کردہ سپیم ای میلز کے بارے میں ہمیں پہلے ہی اطلاع دے دی گئی ہے، لہذا ان کی دوبارہ اطلاع دینے کی ضرورت نہیں ہے - بس اپنے ان باکس سے ان کو حذف کریں اور اس رپورٹ کو ختم کرنے کے لئے اپنے براؤزر کا دریچہ بند کر دیں۔
- Porno with 3 **
- Here you can download the ** and... ** **
- Here you can download the **** lorem
- ** **, and real **** on the streets
- Download the ** and** **!!! and real ****
- Porno with **, Here you can download the ** and...
- Here you can download the **** lorem ** **, and real
آپ جس ای میل کی اطلاع دینا چاہتے ہیں وہ اگر اوپر درج نہیں کی گئی ہے، تو برائے مہربانی اگلے مرحلے تک جاری رکھیں۔
ای میل تفصیلات
سپیم ای میل کی اطلاع دینے کے لئے ہمیں ای میل میں شامل لنک/ویب پتہ کی ضرورت ہے۔
ایک ویب پتہ اس طرح نظر آتا ہے: http://www.iwf.org.uk یا www.iwf.org.uk.
اگر آپ کو ویب پتہ تلاش کرنے کے لئے ہدایات کی ضرورت ہے تو برائے مہربانی مشورہ طلب کریں یا اپنے ای میل فراہم کنندہ میں مدد کے فیچے کا استعمال کریں۔
اگر آپ اسے کرنے کے طریقہ سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں تو ای میل کو [email protected] پر آگے بھیج دیں
اگر آپ کی رپورٹ کسی ایسی چیز سے متعلق ہے جو عوامی طور پر دستیاب ویب سائٹس پر موجود نہیں ہے، تو ہم کارروائی کرنے سے قاصر ہیں، لیکن یہ پولیس کا معاملہ ہو سکتا ہے۔
اگر آپ کی رپورٹ مندرجہ ذیل میں سے کسی مسائل سے متعلق ہے تو آپ کو اپنی مقامی پولیس یا تحفظ اطفال کی تنظیم سے رابطہ کرنا چاہئیے۔
- آپ کو شک ہے کہ بچہ زیادتی کا شکار ہے
- آپ کے نجی آلات جیسا کہ موبائل فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹرز پر محفوظ تصاویر
- چیٹ کی سائٹس پر صرف متن کی بات چیت اور اس میں کوئی تصاویر نہیں ہیں
- پئیر ٹو پئیر فائل ٹرانسفر پروگرامز یا ٹورینٹ خدمات
کیا بطور گمنام اطلاع دینا چاہتے ہیں؟
ہم آپ کے رابطے کی تفصیلات سختی سے رازداری میں رکھیں گے۔
اگر آپ مکمل طور پر گمنام رہنے کو ترجیح دینا چاہتے ہیں، تو آپ ایسا کر سکتے ہیں۔
لیکن اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی رپورٹ کے ساتھ کیا ہوا تو ہمیں آپ کے ای میل ایڈریس کی ضرورت ہو گی تاکہ ہم آپ کو آپ کے منفرد حوالہ نمبر کے ساتھ ایک توثیقی ای میل بھیج سکیں۔
اس طرح سے آپ اپنی رپورٹ کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اگر ہمیں آپ سے مزید معلومات کی ضرورت ہو تو ہم آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔